مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے باخبر ذرائع کے مطابق خمیس مشیط میں خطرے سے آگاہ کرنے کے لیے ابتدائی انتباہی نظام فعال کیا گیا۔
الجزیرہ کے مطابق ابہا شہر میں خطرے کے اعلان کے لیے یہی نظام فعال ہوا جبکہ ذرائع نے مزید بتایا کہ خمیس مشیط میں بھی ابتدائی انتباہی نظام فعال کیا گیا ہے۔
بعض ذرائع کے مطابق یمنی مسلح افواج نے سعودی عرب میں ایک فضائی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
آپ کا تبصرہ